دریافت کریں کہ کس طرح دنیا بھر کی تنظیموں نے Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کی مدد سے اپنی رسائی کو بڑھایا ہے اور مزید سپورٹرز حاصل کیے ہیں۔
Action Against Hunger پوری دنیا کے ساتھ آسانی سے اکٹھے کام کرنے اور زندگی بچانے والے عطیات جمع کرنے کے لیے Google ٹولز کا استعمال کرتی ہے۔
YouTube کی عالمی کمیونٹی نے Anaheim Ballet کو اسٹیج چھوڑے بغیر لاکھوں سامعین تک پہنچنے کی اجازت دی ہے۔
Google کے سوشل، اینالیٹک اور آپٹیمائزیشن ٹولز سپورٹرز کو تعلیم دینے اور اپنے پیغام کا اشتراک کرنے میں charity: water کی مدد کر رہے ہیں۔
Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے ساتھ CVTC حساس معلومات کو محفوظ اور منظم رکھتا ہے، جب کہ آپریشنز کو آسان بناتا ہے۔
Direct Relief مزید سپورٹرز تک پہنچنے، چیریٹی دینے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ہٹانے اور اس کے اثر کو سمجھنے کیلئے Google ٹولز استعمال کر رہی ہے۔
چلی کے LGBT نوجوانوں کے بحران کے لمحات میں مداخلت کرنے کے لئے Fundación Todo Mejora Google Ad Grants کا استعمال کرتی ہے۔
Girl Scouts of Japan پروگراموں کو سپورٹ کرنے، ان کے ڈیٹا کو محفوظ بنانے اور پورے ملک میں لڑکیوں اور نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے Google ٹولز کا استعمال کرتا ہے۔
JGI دنیا کے ساتھ جنگل کے نقصان سے متعلق معلومات کیپچر کرنے، ویژولائز کرنے اور دنیا کے ساتھ اشتراک کرنے کیلئے Google Earth کے ٹولز استعمال کرتا ہے۔
Kiva نئے ساتھیوں، رضاکاروں اور صارفین کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ وہ اپنی کہانیوں کا اشتراک کریں اور اس طرح وہ اپنی کمیونٹی کو فعال رکھنے کیلئے YouTube استعمال کرتی ہے۔
NRDC مؤثر طریقے سے ترسیل کرنے، اپنے ڈیٹا کو سمجھنے اور اپنی ویب سائٹ پر مزید ٹریفک لانے لیے Google ٹولز کا استعمال کرتی ہے۔
Google Workspace کی مدد سے، Navigators ملک بھر کے رضاکاروں اور والدین کے ایک بڑے نیٹ ورک کے ساتھ کوآرڈینیٹ کر سکتی ہے۔
11 مختلف ٹائم زونز میں اپنے روزمرہ کے آپریشنز میں زیادہ مؤثر اور تسلی بخش کام کرنے میں Nuru کو Google Workspace کی مدد حاصل ہوتی ہے۔
RNLI شعور پیدا کرنے، نئے سپورٹرز بھرتی کرنے اور اپنے ویب سائٹ کے ملاحظہ کاران کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے Google ٹولز استعمال کر رہی ہے۔
اسپیشل اولمپکس نے 2015 ورلڈ گیمز کے دوران ناظرین کو مشغول کرنے کیلئے رضاکاروں اور Ad Grants کو مربوط کرنے کیلئے Google Workspace کا استعمال کیا۔
سوروئی قبیلے نے اپنے قبائلی علاقوں میں غیر قانونی کٹائی کے واقعات ریکارڈ کرنے کیلئے Google Earth اور Open Data Kit استعمال کی ہے۔
Thrive DC کام کو تیز تر کرنے اور کمیونٹی کی خدمت میں زیادہ وقت گزارنے کے لئے Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کا استعمال کرتی ہے۔
Van Gogh Museum میوزیم کے نئے ملاحظہ کاروں تک پہنچنے اور بیداری پیدا کرنے کے لئے YouTube اور Ad Grants کا استعمال کرتا ہے۔
WaterAid زیادہ مشغول کرنے والا اور متعامل مواد بنانے کیلئے Google ٹولز استعمال کرتی ہے جس کا نتیجہ عطیہ کرنے والوں کے ساتھ زیادہ گہرے رشتے کی صورت میں نکلتا ہے۔
دلچسپ مواد کو تقسیم کرنے اور روزانہ کے اعمال کو ہموار کرنے کے لئے، WITNESS Google کی طرف سے چارج نہ کیے جانے والے ٹولز پر انحصار کرتا ہے۔