Google Ad Grants کے ساتھ آن لائن مزيد عطیہ کنندگان تک پہنچیں

عطیہ کنندگان کو متوجہ کریں، اپنی تنظیم کے بارے میں شعور اجاگر کریں اور Google تلاش پر ہمدردانہ تشہیر کے ساتھ رضاکاروں کی بھرتی کریں۔

Ad Grants ٹیکسٹ اشتہارات کے لیے ہر ماہ ‎$10,000 امریکی ڈالر کی ہمدردانہ تشہیر تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

فوائد

Google Ad Grants کیسے کام کرتا ہے

ٹیکسٹ پر مبنی اشتہارات بنانے کے لیے آپ کو ہر ماہ ‎$10,000 امریکی ڈالر کی ہمدردانہ تشہیر موصول ہوگی اور ان مؤثر مہمات کے بنانے میں مدد کے لیے ٹولز تک رسائی حاصل ہوگی جو کہ Google تلاش پر ڈسپلے ہو سکتی ہیں جب لوگ آپ کی غیر منفعتی تنظیم سے متعلق معلومات کی تلاش کرتے ہیں۔

آن لائن مزید عطیہ کنندگان تک پہنچنے میں آپ کی مدد کے لیے دیگر ٹولز

Google Ad Grants کے ساتھ ساتھ، Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے ذریعے پیش کردہ دیگر پروڈکٹس بھی شعور اجاگر کرنے اور فنڈ جمع کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

Google برائے غیر منفعتی تنظیموں کے ایک اکاؤنٹ کی درخواست کریں

ایک بار ہماری طرف سے آپ کی تنظیم کی اہلیت کی توثیق ہوجانے کے بعد، آپ Google کے ان پروڈکٹس کو فعال کر پائیں گے جو بہتر انداز میں آپ کی ضروریات کو پورا کر سکیں۔

سوالات ہیں یا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ Google Ad Grants کا استعمال کیسے کریں؟

جب آپ کی غیر منفعتی تنظیم کی توثیق ہو جائے اور آپ Ad Grants فعال کر لیں تو پروگرام سے زيادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے ہمارے وسائل اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات ملاحظہ کریں۔