Google Earth اور Maps کے ساتھ اپنی غیر منفعتی تنظیم کے اثرات دکھائیں
اپنی تنظیم کے اثرات کو ٹریک کرنے اور ان کا اشتراک کرنے کے لیے پرکشش ڈیٹا ویژوئلازیشنز تیار کریں۔ نیز، کمیونٹی پروگرامز اور قریب ترین وسائل تلاش کرنے میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے Google Maps پلیٹ فارم کا استعمال کریں۔
Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں Google Maps پلیٹ فارم کو غیر منفعتی تنظیموں کے لیے کریڈٹس فراہم کرتی ہیں۔
فوائد
Google Earth اور Maps کیسے کام کرتے ہیں
Google Earth کے نقشہ کاری کے ٹولز مختلف اقسام کی متعدد ڈائنیمک خصوصیات پیش کرتے ہیں، جیسے ورچوئل ٹور کے ذریعے سپورٹرز کو مقام پر لے جانے کی اہلیت۔ نیز، Google Maps پلیٹ فارم تک پریمیم رسائی کے ساتھ کسی نقشے پر بھرپور ویزلائزیشنز اور نمایاں ڈیٹا بنائیں۔
آپ کے اثرات دکھانے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے دیگر ٹولز
Google Earth اور Google Maps پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ، Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے ذریعے پیش کردہ دیگر پروڈکٹس بھی آپ کے کام کے ویژوئلازیشنز کا اشتراک کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
Google برائے غیر منفعتی تنظیموں کے ایک اکاؤنٹ کی درخواست کریں
ایک بار ہماری طرف سے آپ کی تنظیم کی اہلیت کی توثیق ہوجانے کے بعد، آپ Google کے ان پروڈکٹس کو فعال کر پائیں گے جو بہتر انداز میں آپ کی ضروریات کو پورا کر سکیں۔
سوالات ہیں یا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ Google Earth اور Maps کا استعمال کیسے کریں؟
جب آپ کی غیر منفعتی تنظیم کی توثیق ہو جائے اور آپ کو Google Maps پلیٹ فارم کریڈٹس کے لیے منظوری مل جائے تو ٹولز سے زيادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے ہمارے وسائل اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات ملاحظہ کریں۔