Navigators USA

Navigators کا مشن لڑکوں، لڑکیوں اور ان کے والدین کی حوصلہ افزائی اس بات کے لیے کرنا ہے کہ وہ گھر سے باہر مزید وقت گزاریں، اس بات کو جانیں کہ قدرت کے پاس پیش کرنے کے لیے کیا کیا ہے اور ساتھ ہی ایک دوسرے کو بھی جانیں۔ ان کے نصاب میں غیر ساختی پلے کو شامل کرکے، Navigators مکمل طور سے شمولی ماحول میں کامیابی کے ساتھ بین ذاتی ہنرمندیوں کی ترویج کرتی ہے۔

آپریشن کا سائز

چھوٹا

سیکٹر

ماحولیات اور جانور

اہداف

ای میل کے ساتھ سیکیورٹی اور رازداری میں اضافہ کریں

معلومات کا اشتراک کرنا

کلاؤڈ میں اثاثوں کو اسٹور کریں اور ان کا نظم کریں

پروڈکٹ

Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں

فوٹو کریڈٹ

Navigators USA

ویب سائٹ

https://navigatorsusa.org/

چیلنج

قومی تنظیم کی حیثیت سے Navigators کو پورے ملک میں ٹروپ لیڈران کے رضاکاروں کے ایک بڑے نیٹ ورک کے ساتھ مل کر کام کرنے اور ترسیل کرنے کے لیے بہترین ٹولز کی ضرورت ہے۔ شرکت کرنے والی فیملیز کی تعداد چونکہ لگاتار بڑھ رہی ہے، لہٰذا Navigators کو ذاتی معلومات اور ڈیٹا کو منظم اور محفوظ رکھنا چاہیے۔

کہانی

Navigators ریئل ٹائم میں اپنی پیچز، وردیوں اور ٹوپیوں کی انوینٹری کا پتہ لگانے کے لیے Google Sheets استعمال کرتی ہے اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ان کے حلقوں میں وہ تمام سپلائیز موجود ہیں جن کی انہیں ضرورت ہے۔ رازداری اور سکیورٹی اجازتوں کی برقراریت Google Groups اور Sites کے استعمال سے ممکن ہے، جو ان کے لیے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہے کہ صرف حلقہ کے والدین متعلقہ معلومات کو دیکھ سکیں۔ Navigators حلقہ کے لیڈران سے تیزی کے ساتھ اور آسانی سے تاثرات جمع کرنے کے لیے Google Forms کا بھی استعمال کرتی ہیں اور Google Drive انہیں دوسرے حلقوں کے ساتھ دورہ کے خیالات کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

"Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں ہمیں اپنا وقت اور اپنا پیسہ بچانے کی اجازت دیتا ہے تاکہ ہم جس چیز کو لیکر پرجوش ہیں اس پر توجہ مرکوز کر سکیں۔ Google نے انقلاب برپا کیا ہے کہ ہم کیسے معمولی پیسے سے ایک قومی تنظیم چلا سکتے ہیں۔ مجھے ٹیکنالوجی کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ دستیاب ہے اور [بغیر کسی قیمت کے]۔"

رابن بوسرٹ، بانی اور ایگزیکٹیو ڈائرکٹر

اثرات

امریکہ میں 100 سے زیادہ آزادانہ حلقوں اور بہت ہی محدود بجٹ کے ساتھ، Navigators USA آگے بڑھتے رہنے اور اپنی تنظیم کو برقرار رکھنے کے لیے متعدد Google ٹولز کو بروئے کار لاتی ہے۔

دریافت کریں کہ کیسے دیگر تنظیمیں اثر ڈالنے کیلئے Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں استعمال کرتی ہیں۔