Crime Victims Treatment Center

CVTC ایک غیر منفعتی تنظیم ہے جو پرتشدد جرم سے شفا یاب ہونے میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے وقف ہے۔

آپریشن کا سائز

چھوٹا

سیکٹر

انسانی خدمات

اہداف

Fundraise

ای میل کے ساتھ سیکیورٹی اور رازداری میں اضافہ کریں

شعور بڑھائیں

مؤثر طریقے سے بات چیت کریں اور اکھٹے کام کریں

پروڈکٹ

Google Workspace برائے غیر منفعتی تنظیمیں

YouTube کا غیر منفعتی تنظیموں کے لیے پروگرام

فوٹو کریڈٹ

Crime Victims Treatment Center

ویب سائٹ

https://www.cvtcnyc.org

ہم احترام کرتے ہیں کہ صحت یابی متعدد شکلوں میں آتی ہے اور نظریہ کلیت کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔ CVTC تشدد سے متاثر کسی بھی شخص کو معالجاتی خدمات کی ایک وسیع رینج بلا معاوضہ فراہم کرتا ہے۔ ہم پس ماندگان کی طرف سے وکالت، متعدد شعبوں میں پارٹنرز کے ساتھ تعاون اور جو لوگ پس ماندگان کے ساتھ کام کرتے ہیں ان کی تربیت کے لیے وقف ہیں۔ ہم تشدد کے ارد گرد ثقافتی طور طریقوں کو بدلنے اور ترقی پسند قانون سازی اور کمیونٹی کی لام بندی کی معرفت سماجی انصاف کی ترویج کے لیے وقف ہیں۔

چیلنج

Crime Victims Treatment Center کو اپنے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے رضاکاروں کے ایک بڑے نیٹ ورک کا نظم کرنے اور ان کے ساتھ منسلک ہونے کی ضرورت ہے۔ انہیں اپنے مریضوں کے رابطے کی معلومات اور ای میل ترسیلوں کو بحفاظت جمع کرنے کے لیے ایک حل کی بھی ضرورت ہے۔ آخر میں، ان کی ٹیم کو گرانٹ رائٹرز کے لیے ایک قابل اعتبار نظام کی ضرورت ہے تاکہ وہ نئی تجویزوں پر لگاتار اکٹھے کام کر سکیں۔

کہانی

CVTC خاندان اور قریبی پارٹنر کے ذریعے کئے جانے والے تشدد، جنسی حملے، بچپن کے جنسی استحصال اور تشدد اور جرم کی دیگر شکلوں کے شکار پسماندگان کے علاج کیلئے Google ٹولز کا استعمال کرتی ہے۔ یہ تنظیم Google Forms کے ذریعے ایک پیپرلیس رضاکارانہ مینیجمنٹ سسٹم کو بروئے کار لاتی ہے، Google Docs کی مدد سے گرانٹ کی تجاویز پر اکٹھے کام کرتی ہے اور تمام ای میل کو Google Workspace کے نمونے کے مطابق اپنے حسب ضرورت HIPAA میں جمع کرتی ہے۔ CVTC اپنے کام اور اپنے مشن کی وسیع ناظرین تک ترویج کیلئے Meet اور YouTube کا استعمال بھی کرتی ہے۔

"ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنا کوئی ایسا اختیار نہیں تھا جو ہمیں کبھی حاصل تھا۔ Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں نے ہمیں لاگت کی فکر کیے بغیر اور پیسے خرچ کرنے کی فکر کیے بغیر یہ سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دی ہے جو ہمیں ان چیزوں پر حاصل نہیں تھی جس کی ہمیں بے صبری سے ضرورت تھی۔"

کرسٹوفر برومسن، اسسٹنٹ ڈائرکٹر

اثرات

Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں کے ساتھ Crime Victims Treatment Center حساس معلومات کو محفوظ اور منظم رکھتا ہے، جب کہ رضاکار کے سائن اپ پروسیس کو آسان بھی بناتا ہے۔ YouTube سے ترویج کی معرفت CVTC نے اپنے براڈوے ان لاکڈ بینیفٹ ایونٹ کی 2014 کی نشریہ میں $40,000 سے زیادہ اکٹھا کیے۔ کل ملاکر یہ مختلف خدمات CVTC کے لیے اس بات کو تھوڑا آسان بناتی ہیں کہ وہ کچھ الگ کرنا جاری رکھے۔

دریافت کریں کہ کیسے دیگر تنظیمیں اثر ڈالنے کیلئے Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں استعمال کرتی ہیں۔