سیکٹر
بین الاقوامی، امور خارجہ
اہداف
Fundraise
شعور بڑھائیں
پیداواری صلاحیت اور اسٹریم لائن آپریشنز میں اضافہ کریں
فوٹو کریڈٹ
اس ویب سائٹ پر Nuru International کے ذریعے فراہم کردہ Nuru International کی تصویریں۔
چیلنج
Nuru نے بالائی لاگتوں کو ختم کرنے کی ہر کوشش کی ہے تاکہ اکٹھا کی گئی رقم مقامی لیڈروں کو ٹولز کی تربیت اور تعلیم دینے پر لگے تاکہ وہ اپنی کمیونٹیز کو انتہائی غربت سے باہر نکالنے میں قیادت کر سکیں۔ ورچول آپریشن کے طور پر، Nuru ریاست ہائے متحدہ میں مرکزی دفتر کی بجائے گھر کے دفاتر اور ساتھ کام کرنے کی جگہوں پر انحصار کرتا ہے، جس سے اسے اپنی پارٹنر کمیونٹیز میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی اہلیت ملتی ہے۔ اس کے ملازمین 11 مختلف ٹائم زون میں کام کرتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اکٹھے کام کرنے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز پر اعتبار کرتے ہیں۔
کہانی
Nuru کو Google Workspace کے سوئیٹ سے فائدہ حاصل ہوا ہے۔ اسٹریٹیجک کمیونکیشنز ڈائرکٹر کِم ڈو کہتے ہیں، "کسی بھی کمپنی میں، لوگ ٹیکنالوجی کو الگ الگ سطحوں پر اپناتے ہیں-" "Google Workspace ہمارے لئے کافی کارآمد ثابت ہوا کیونکہ یہ ایک آل اِن وَن حل ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی ٹیم کو ٹولز کے ایک سوئیٹ کا استعمال کرنے کی زیادہ سے زیادہ ٹریننگ دیتے ہیں۔"
Nuru جو لوگ امریکہ میں ہیں اور جو لوگ میدان میں ہیں ان کے درمیان تعلق بناتے وقت Google Maps کا استعمال کرنے کے قابل ہے۔ نصف دنیا دور رہنے کے باوجود، امریکہ میں موجود دفاتر ابھی جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کی تصویر حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے کارکنوں کو محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ وہ مقامی سرحدوں کی پابندی کر رہے ہیں اور تنازعات کو بھڑکانے سے پرہیز کرتے ہیں جو تب پیدا ہو سکتے تھے اگر ان کے اندر سمجھ نہیں ہوتی۔ یہاں تک کہ انہوں نے نئے لوگوں کو تربیت دینے میں بھی نقشوں کو شامل کیا ہے۔ ’’Nuru آنے والے ملازموں کو، اس سے پہلے کہ وہ ہوائی جہاز سے باہر قدم رکھیں، کینیا اور ایتھوپیا میں ہمارے پروجیکٹوں کا پیش منظر دیکھنے میں مدد کرنے کے لیے photospheres اور street view کا استعمال کرتی ہے،‘‘ سکیورٹی اسٹریٹیجک ایڈوائزر، برائن وان کراؤس کا کہنا ہے۔ ’’اور، ذاتی نقشے بنانے کی اہلیت رکھنا ہمارے مقامی عملہ کو بصری طور پر اپنے اثر کے پیمانے اور جن کسانوں کی انہوں نے مدد کی ہے، ان کی تعداد کو دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔‘‘
انہوں نے وسیع آڈئینس تک پہنچنے کے لیے YouTube کا بھی استعمال کیا ہے۔ ہماری آؤٹ ریچ کے لیے ویڈیو کافی اہم ہے کیوں کہ یہ امریکہ میں موجود سپورٹرز کو صحرائی افریقہ میں رہنے والے ہمارے کسانوں کے ساتھ منسلک کرنے کا ہمارا ابتدائی طریقہ ہے۔ یہ دیکھنا حیرت انگیز ہے کہ ہمارے عطیہ کرنے والے فلم کے ذریعے کینیا اور ایتھوپیا میں ہمارے کام کو دیکھنے کے بعد ہمارے وژن اور مشن کے ساتھ اتنی مضبوطی سے منسلک ہو جاتے ہیں،‘‘ اسٹریٹیجک کمیونکیشنز ڈائرکٹر، کِم ڈو کا کہنا ہے۔ ’’YouTube ہمیں اپنے چلتے پھرتے ہوئے عطیہ کرنے والوں کو اپنی تازہ ترین ویڈیو کی اپ ڈیٹس کو معنی خیزاور محرک طریقے سے لگاتار پہنچانے کی اہلیت عطا کرتا ہے۔ مزید یہ کہ YouTube ہمیں جس طرح اپنے صفحہ کو پوری طرح حسب ضرورت بنانے، بخوشی برانڈ کے تجربہ کو بڑھانے کی اجازت دیتا ہے ہم اسے واقعی میں پسند کرتے ہیں۔‘‘
’’ہماری آؤٹ ریچ کے لیے ویڈیو کافی اہم ہے کیوں کہ یہ امریکہ میں موجود سپورٹرز کو صحرائی افریقہ میں رہنے والے ہمارے کسانوں کے ساتھ منسلک کرنے کا ہمارا ابتدائی طریقہ ہے۔‘‘
اسٹریٹیجک کمیونکیشنز ڈائرکٹر، کِم ڈو۔
اثرات
Google Workspace میں اکٹھے کام کرنے والے ٹولز کے ساتھ ریئل ٹائم میں کام کرنے کی وجہ سے Nuru کو 11 مختلف ٹائم زونز میں اپنے روزمرہ کے آپریشنز میں زیادہ مؤثر اور تسلی بخش ہونے کی سہولت حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے میٹنگز کا شیڈول تیار کرتے وقت بھیجنے اور وصول کی جانے والی غیر ضروری ای میلز کو کم کرنے کیلئے "ایونٹ ڈیفالٹ میں ترمیم کریں" جیسے Google ایکسٹینشنز کا استعمال کیا ہے۔ وہ فائلوں کو منسلک کرنے کی بجائے ہر ایک ملازم کو ڈاؤن لوڈ کرنے لیے Google Drive لنکس بھیجتے ہیں جو خاص طور سے ان علاقوں میں مددگار ہوتے ہیں جہاں مضبوط انٹرنیٹ کی کمی ہے۔ بجلی کی لگاتار کٹوتی، محدود بینڈ وڈتھ اور کمپیوٹر رٹیل اور مرمت تک محدود رسائی کے ساتھ دور دراز، دیہی علاقوں میں کام کرنے کا مطلب ہے کہ نالیج مینیجمنٹ ضروری ہے۔ ان رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کیلئے، Nuru نالج مینیجمنٹ سے متعلق اپنے طرز عمل کو اسٹریم لائن کرنے میں کامیاب رہا ہے۔