Anaheim Ballet

Anaheim Ballet کا مقصد کلاسیکی طور پر پیوست پروگرامنگ اور عصری پیشکش کے ذریعے سامعین کو معلومات اور تفریح فراہم کرنا ہے۔ وہ بیلے کے رسیا اور ساتھ ہی بیلے کے نو آموز سامعین کو معیاری کارکردگیاں فراہم کرتے ہیں اور جنوبی کیلیفورنیا کے باصلاحیت فنکاروں اور بین الاقوامی صلاحیتوں کو یکساں طور پر متوجہ کرتے ہیں۔

آپریشن کا سائز

چھوٹا

سیکٹر

فن، ثقافت، اور ہیومینٹیز

اہداف

YouTube مواد تخلیق کریں

شعور بڑھائیں

پروڈکٹ

YouTube کا غیر منفعتی تنظیموں کے لیے پروگرام

فوٹو کریڈٹ

Anaheim Ballet

ویب سائٹ

https://www.anaheimballet.org/

چیلنج

Anaheim Ballet ڈرامائی رقص کے فن اور اس کی خوبصورتی کے بارے میں آڈئینس کو انسپائر اور باخبر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حالانکہ ڈرامائی رقص تک صرف انہی ناظرین کی رسائی ہوتی ہے جو لائیو آڈئینس میں موجود ہیں۔ اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے، Anaheim Ballet ڈرامائی رقص کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور اپنی مقامی کمیونٹی کے باہر کی آڈئینس تک اپنے کام کو پھیلانا چاہتا تھا۔

کہانی

Anaheim Ballet نے اپنی کہانی کو سینٹر اسٹیج پر لانے کے لیے YouTube کا استعمال کیا۔ ویڈیو نے غیر منفعتی تنظیم کو نہ صرف کارکردگیوں کی فلم سازی کرنے، بلکہ تخلیقی ٹچ کے ساتھ ڈرامائی رقص کی دنیا کے بارے میں جامع مواد ریکارڈ کرنے کی بھی سہولت دی۔ YouTube کی ایکسیسبیلٹی اور عالمی کمیونٹی نے Anaheim Ballet کو اسٹیج چھوڑے بغیر لاکھوں ناظرین تک پہنچنے کی سہولت دی ہے۔

"مجھے YouTube پسند ہے کیوں کہ اس نے ہمیں کارکردگی کے لیے عالمی اسٹیج فراہم کیا ہے۔"

ایوان روزن برگ، میڈیا ڈائرکٹر، Anaheim Ballet

اثرات

YouTube نے Anaheim Ballet کے لیے ایک نئے اور انوکھے چینل کا کام کیا ہے تاکہ وہ عطیات جمع کر سکے جس سے ان کے مسلسل آپریشن میں سپورٹ حاصل ہوتی ہے۔ رقص کرنے والوں اور کارکردگیوں کی مناظر کے پیچھے کی ترغیب دینے والی ویڈیوز کے ساتھ، Anaheim Ballet گھریلو سطح پر اپنے کاروبار کو بڑھانے کے ساتھ ہی پوری دنیا میں اس ڈرامائی رقص کے شائقین کے ساتھ ذاتی تعلقات بنانے میں کامیاب رہا ہے۔

دریافت کریں کہ کیسے دیگر تنظیمیں اثر ڈالنے کیلئے Google برائے غیر منفعتی تنظیمیں استعمال کرتی ہیں۔